آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گرداس مان: ’پیار کی کوئی سرحد نہیں ہے‘
پنجابی کے معروف گلوکار اور موسیقار گرداس مان کہتے ہیں کہ انھیں’کچھ لکھنا آتا تھا، کچھ گانا آتا تھا، تھوڑا ناچنا آتا تھا اور یہ سب مل کر گرداس بنا۔ بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال کی گرداس مان کے ہمراہ ایک نشست۔