آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
راولپنڈی طیارہ حادثے کی عینی شاہد: پائلٹ نے جہاز کو کہیں اور موڑنے کی بہت کوشش کی‘
آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا کنگ ایئر 350 طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کاہلو میں گر کر تباہ ہو گیا۔
اس واقعے کی عینی شاہد زہرہ نے کیا دیکھا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔