وائرل میمز بنانے والے پاکستانی فنکار کون ہیں؟

،ویڈیو کیپشنمیمز

کیا آپ کو معلوم ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میمز کون بناتا ہے، یہ کیسے بنتی ہیں اور ان کو بنانے کے پیچھے کیا کہانی ہوتی ہے؟

جاننے کے لیے دیکھیے عرفانہ یاسر اورنعمان مسرور کی یہ ویڈیو۔