شو بز راؤنڈ اپ: قطرینہ کیف کی سالگرہ اور پرینیتی کی میڈیا سے دوستی

،آڈیو کیپشنقطرینہ کیف کی سالگرہ اور پرینیتی کی میڈیا سے دوستی

آج شو بِز راؤنڈ اپ میں قطرینہ کیف کی سالگرہ، اداکار جاوید جعفری کے بیٹے میزان جعفری کے کریئر کی ناکام ابتدا اور پرینیتی کی میڈیا سے دوستی سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔