آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اداکارہ شبنم: ’مجھے لاہور بہت یاد آتا ہے‘
شبنم پاک و ہند کی واحد اداکارہ ہیں جنھوں نے مسلسل 30 برس تک فلموں میں ہیروئن کا کردار کیا۔ اپنے 40 سالہ فلمی کریئر میں انھوں نے 200 کے قریب فلموں میں کام کیا۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی شبنم کو رواں برس لکس سٹائل ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے بی بی سی کی فیفی ہارون سے بات کرتے ہوئے فلمی دنیا کے بارے میں اپنی یادیں تازہ کیں۔