آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تاریخ کو دیواروں پر زندہ کرنے والا گریفیٹی آرٹسٹ
ملیے ایک برازیلی فنکار ایڈارڈو کوبرا سے جنھیں کوبرا بھی کہا جاتا ہے۔
ساؤ پالو کے نواح سے تعلق رکھنے والے کوبرا ایک سٹریٹ آرٹسٹ ہیں۔ ان کے بنائے ہوئے ایسے بڑے بڑے میورال آپ کو دنیا کے کئی بڑے شہروں میں دکھائی دیتے ہیں جن میں کوبرا نے تاریخی شخصیات اور مقامات کو خوبصورت رنگوں سے ایک نئی زندگی بخش دی ہے۔