کیفی اعظمی نے گیارہ برس کی عمر میں اپنی پہلی نظم لکھی

،آڈیو کیپشنآج ہم بات کریں گے ایک ایسی شخصیت کی جو اردو ادب کے عظیم شاعروں میں سے ایک ہیں

آج ہم بات کریں گے ایک ایسی شخصیت کی جو اردو ادب کے عظیم شاعروں میں سے ایک ہیں اور جنہوں نے اردو ادب کو ہندی فلم انڈسٹری کی حصہ بنایا۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ