آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خواتین قائدانہ کردار میں ہمدردی کا عنصر لاتی ہیں: عائشہ فاروقی
عائشہ فاروقی امریکہ کی ریاست ٹیکسس کے شہر ہیوسٹن میں بطور سفارتکار پاکستان کی نمائندہ رہیں۔ ان کی کتاب موسنگز آف اے نومیڈ کی حال ہی میں ہونے والے ادبی میلے میں رونمائی کی گئی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے ایک خاتون سفارتکار کی زندگی کی مشکلات کے بارے میں پوچھا۔