آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شو بز راؤنڈ اپ: کنگنا رناوت کسے ایکسپوز کرنا چاہتی ہیں؟
شو بز راؤنڈ اپ میں آج سنیے گا کہ کنگنا رناوت کسے ایکسپوز کرنا چاہتی ہیں؟ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم سو کروڑ روپے کے کلب میں جانے کے لیے تیار ہے۔ تفصیل نصرت جہاں سے۔