پتلی تماشے کے ذریعے آگاہی مہم: ذات پات کے فرق مٹانے کی انوکھی کوشش

،ویڈیو کیپشنپتلی تماشا حساس موضوعات پر بات کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے

کراچی کے کئی علاقوں میں تھیس پیئن تھیٹر گروپ پتلی تماشے کے ذریعے کئی اہم موضوعات پر آگاہی مہم چلا رہا ہے۔ لیکن جہاں بچوں تک پیغامات پہنچانے کا یہ ایک مناسب طریقہ ہے، تھیٹر گروپ کو اپنے کام میں کئی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دیکھیے کراچی سے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔