یوٹیوب پر 11 سالہ جیسی کی ویڈیوز کے 13 کروڑ ویوز ہیں، لیکن کیا وہ واقعی خوش ہیں؟

،ویڈیو کیپشن11 سالہ جیسی کے اپنے یوٹیوب چینل پر 13 کروڑ ویوز ہیں

میکسکو میں رہنے والی 11 سالہ جیسی کے اپنے یوٹیوب چینل پر 13 کروڑ ویوز ہیں۔ لیکن اتنی کم عمر میں اتنے زیادہ مداح ہونے سے ان کی زندگی پر کیا اثر پڑا ہے؟

دیکھیے بی بی سی کی سوشل میڈیا انفلوائنسرز کے بارے میں خصوصی سیریز کی دوسری ویڈیو۔