لاہور: عجائب گھر کے باہر نصب مجسمہ، فن پارہ تھا یا خوف کی علامت

،ویڈیو کیپشنلاہور: عجائب گھر کے باہر نصب مجسمہ، فن پارہ تھا یا خوف کی علامت

لاہور کے تاریخی عجائب گھر کے باہر نصب مجسمہ کیا اس قدر دہشت ناک تھا کہ اسے ہٹا دیا گیا؟ ہمارے ساتھی عمر دراز نے لاہور کے عوام سے جاننے کی کوشش کی