انیل کپور کیا بننا چاہتے تھے؟

،آڈیو کیپشنانیل کپور کیا بننا چاہتے تھے؟

آج ہم بات کر رہے ہیں تقریباً چالیس سال تک انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار انیل کپور کی جو بالی ووڈ میں ایک لمبا سفر کرنے کے بعد بھی کامیابی سے ڈٹے ہوئے ہیں آج کے پروگرام میں آپ انیل کپور کے ساتھ بی بی سی کی ایک پرانی گفتگو کی کچھ جھلکیاں سن سکیں گے۔