آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنون کی واپسی: علی عظمت اور سلمان احمد کے خیال میں پاکستان میں شدت پسندی سے کیسے نمٹا جاسکتا ہے؟
منگل کی شب کو سجے گی کراچی میں ایک محفلِ موسیقی جس کا کئی لوگوں کو سالوں سے انتظار ہے۔ تین پرانے دوست، علی عظمت، سلمان احمد اور برائین او کونل پھر سے ملیں گے اور 'جنون بینڈ' کئی سالوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سٹیج پر جلوہ افروز ہوگا۔
تو اتنے برسوں میں انھوں نے کیا سیکھا، اور کیا آج کے پاکستان میں موسیقی کی پزیرائی اس وقت سے زیادہ ہے جب جنون نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا؟
دیکھیے علی عظمت اور سلمان احمد کی ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ خصوصی گفتگو۔۔۔