مصطفیٰ قریشی: فلم پنجابی میں ہے مگر ماحول پنجاب والا نظر نہیں آیا

،آڈیو کیپشنمولا جٹ میں مصطفیٰ قریشی کا ایک ڈائیلاگ نواں آیاں اے سوہنیا زباں زد عام ہوا تھا

ماضی کی 'مولا جٹ' میں نوری نت کا شہرۂ آفاق کردار ادا کرنے والے سینیئر اداکار مصطفی قریشی سے بی بی سی اردو کی ہدیٰ اکرام نے بات کی اور 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کے بارے میں ان کی رائے جانی۔