عامر ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کے ذمہ دار

،آڈیو کیپشنعامر ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کے ذمہ دار

اداکار عامر خان نے اپنی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کی ناکامی کی ذمہ داری اپنے سر لی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم لوگو ں کی توقعات پر پوری نہیں اتری۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ میں تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ سنیے۔