ہزار گنجی کا خیمہ میوزیم: بلوچی ثقافت کا امین

،ویڈیو کیپشنہزار گنجی کا خیمہ میوزیم بلوچی ثقافت کا امین ہے

پرانی اشیاء سے لوگ یا توویسے جان چھڑاتے ہیں یا پھر انھیں اونے پونے فروخت کر دیتے ہیں لیکن کوئٹہ کے ایک مذہبی عالم کو بلوچ ثقافت سے جڑی پرانی اشیا اکٹھی کرکے محفوظ کرنے کا شوق ہے اور ان کے اس شوق کا نتیجہ ایک انوکھا عجائب گھر ہے۔