آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شاہ رخ خان بیگانی شادی میں دیوانے کیوں؟
شاہ رخ خان کون سی بیگانی شادی میں دیوانے ہیں۔ سنیل شیٹی کو فلم زیرو کا ٹریلر کیسا لگا اور انوشکا شرما کیا کہتی ہیں انڈسٹری میں اپنے دس سال پورے ہونے پر سئیے بولی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ۔