آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’محبت وہ حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی‘
قوالی کی روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے لیکن آج بھی چاہے کوک سٹوڈیو ہو یا غیر ملکی فلموں کے ساؤنڈ ٹریک، فرید ایاز اور ابو محمد قوال نے اپنا معیار برقرار رکھا ہے۔ ان کی نسبت دہلی کے قوال بچوں کے گھرانے سے ہے اور قوالی باپ سے بیٹے کو ورثے میں ملتی آ رہی ہے۔
ہماری ساتھی فی فی ہارون نے فرید ایاز اور ابو محمد کو لندن میں سنا جہاں انھوں نے برٹش لائبریری میں لاہور ادبی میلے کے تقریب کے اختتام پر چار چاند لگا دیے۔ پرفارمنس کے بعد سنیے ان کی گفتگو۔