کے پوپ کا سفر: کوریا سے امریکہ تک

،ویڈیو کیپشنامریکہ میں کے پوپ سیکھنے کا بڑھتا رجحان

کے پوپ میں سب کچھ ہے۔ امریکی موسیقی میں عام طور پر صرف گانا یا ریپ ہوتا ہے لیکن کے پوپ کے ایک ایک گانے میں آپ کو اچھی موسیقی، ریپ اور ڈانس سب ملتا ہے۔ نیو یارک میں واقع یہ سینٹر کسی کو بھی کے پوپ سٹار بننے کی تربیت دیتا ہے۔