تاپسی پنو اور وکی کوشل اصل زندگی کے باغی

،آڈیو کیپشنتاپسی پنو اور وکی کوشل اصل زندگی کے باغی

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کررہے ہیں اداکارہ تاپسی پنو اور اداکار وکی کوشل سے جنھوں نے ہدایت کار انوراگ کشیپ کی فلم من مرضیاں میں اپنے کام سے شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیل سنیے ثمرہ فاطمہ سے۔