لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، عروسی ملبوسات کے رنگ تصاویر میں

پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا انعقاد۔

برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا آغاز ہوا ہے
برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرائیڈل ویک میں جدید اور روایتی انداز کے ملبوسات کا ملاپ پیش کیا جا رہا ہے
لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلاہور میں یہ فیش شو گذشتہ کئی برسوں سے منعقد ہو رہا ہے۔ پاکستان میں شادی بیاہ کے ملبوسات پر بھاری رقم خرچ کی جاتی ہے
لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفیشن ویک میں مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ شادی بیاہ کے ملبوسات کی نمائش کی جا رہی ہے
لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں فیشن انڈسٹری نے حالیہ برسوں میں کافی ترقی کی ہے۔ لاہور کے علاوہ کراچی میں ہر سال متعدد بار فیشن ویک منعقد ہوتے ہیں
لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی عروسی ملبوسات کی نمائش بیرون ملک بھی کی جاتی ہے