’میں محبت بھرے خط لکھنا چاہتی ہوں‘

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز انڈین فلم ’صنم تیری قسم سے کیا جو ہٹ نہیں ہوئی لیکن ماورا کی پہلی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی ٹو باکس آفس پر ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

فلم کی پرموشن کے سلسلے میں ماورا لندن آئیں جہاں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کیریئر کے اس اہم موڑ پر اُن سے سوالات کیے