ہوا میں معلق قربانی کا جانور

،ویڈیو کیپشنہوا میں معلق قربانی کا جانور

پاکستان کا شہر کراچی جہاں قربانی کے جانور گھروں کی چھتوں پر بھی پالے جاتے ہیں۔ عید کے موقع پر انھیں کرین کے ذریعے گھروں کی چھتوں سے اتارا جاتا ہے۔ یہ منظر دیکھنے کے لیے اردگرد کے لوگ اکھٹے ہوتے ہیں۔