بالی وڈ راؤنڈ اپ: ’عجیب ناموں والی فلمیں ایشوز پر ہوتی ہیں‘

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ: ’عجیب ناموں والی فلمیں پیغام لیے ہوتی ہیں‘

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کہتے ہیں کہ عجیب ناموں والی فلمیں پیغام لیے ہوتی ہیں۔ یہ اور کچھ اور دلچسپ باتیں سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کی زبانی