آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
احد رضا میر نوجوان نسل کے مقبول اداکار
احد رضا میر نے اس سال ٹی وی ڈرامے کی گٹیگری میں تقریباً تمام ایوارڈ ’یقین کا سفر‘ کے لیے جیت لیے۔ اب ’پرواز ہے جنون‘ کے بعد نوجوان نسل کے مقبول اداکار اپنے والد آصف رضا میر کی طرح فلموں میں بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے بی بی سی لندن کے سٹوڈیو میں احد کو آنے کی دعوت دی۔ سنیے ان سے گفتگو۔۔
تصویر بشکریہ دانیال نقوی