پرینکا چوپڑا کی شادی پر شاہ رخ کا جواب

،آڈیو کیپشن’جو ہونا ہو گا ہو جائے گا‘

آج بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے گا پرینکا چوپڑا کی شادی کے سوال پر شاہ رخ کا جواب، انیل کپور اور سلمان خان کی دوستی اور جمی شیر گل نے کی عرفان خان کی صحت یابی کی دعا۔ یہ سب نصرت جہاں کے ساتھ۔