آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی: اداکارہ مایا علی
لالی وڈ کی نئی فلم 'طیفا ان ٹربل' کی اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ خود کو پہلی بار بڑی سکرین پر دیکھنے پر میں بہت نروس تھی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ سنیے ان کی خصوصی گفتگو۔