آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’سونالی بیندرے کو شادی کے لیے راضی کرنا آسان نہیں تھا‘
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کر رہے ہیں اداکارہ سونالی بیندرے کی جنہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ کینسر جیسی بیماری سے لڑ رہی ہیں۔ آج کے اس پروگرام میں اپ سونالی اور ان کے شوہر کے ساتھ ہونے والی پرانی گفتگو کی کچھ جھلکیاں سن سکیں گے۔ سنیئے نصرت جہاں کے ساتھ