آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میرے بہت دوست ہیں حمزہ، مجھے اور دوست نہیں چاہییں‘
پچھلے ہفتے آپ نے ماہرہ خان کے انٹرویو کا پہلا حصہ سنا، آج دوسرے حصے میں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ماہرہ کی ٹوئیٹس کے پس منظر میں ان سے سیاسی اور معاشی موضوعات پر گفتگو کی۔ سنیے ان اہم موضوعات پر ماہرہ کیا کہتی ہیں۔