کیا ماہرہ کو سات دن میں کسی سے محبت ہو سکتی ہے؟

،آڈیو کیپشنکیا ماہرہ کو سات دن میں کسی سے محبت ہو سکتی ہے؟

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم نے باکس آفس پر عید منائی تو ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ماہرہ خان کے ساتھ بہت ہی مختلف قسم کا خصوصی انٹرویو کیا۔

اس ہفتے اس انٹرویو کے پہلے حصے میں انھوں نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ کیا ماہرہ کو سات دن میں کسی سے محبت ہو سکتی ہے؟