مسٹر ایکسکیوز می: وسیم حسن شیخ کیبل ٹی وی کے سوشل میڈیا سٹار

،ویڈیو کیپشنمسٹر ایکسکیوز می: کیبل ٹی وی کے سوشل میڈیا سٹار

اگر آپ پاکستانی ہیں تو آپ انھیں ضرور جانتے ہوں گے۔ کیبل پر چلنے والے اشتہاروں میں نظر آنے والے وسیم حسن شیخ اب ایک باقاعدہ سوشل میڈیا سٹار بن گئے ہیں۔ ان کی ویڈیوز لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور بےتابی سے نئے کلپ کا انتظار کرتے ہیں۔ ان کی کامیابی کا راز کیا ہے، اور کیا انھیں معلوم ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ان کا کتنا مذاق اڑایا جاتا ہے؟ ہمارے ساتھی فرقان الٰہی نے یہ جاننے کی کوشش کی۔۔۔