آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کنگنا رناوت آج کل کہاں غائب ہیں؟
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں آج سنیے گا کہ ریس تھری میں ڈیزی شاہ کا کون سا ڈائلاگ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے، سلمان خان کے ذہن میں کون سا سوال گھوم رہا ہے اور کنگنا رناوت آج کل کہاں غائب ہیں۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ۔