تنورہ: رنگوں کا رقص تصاویر میں

مصر کے شہر قاہرہ میں ایک تقریب میں صوفی رقاص التنورہ پیش کر رہے ہیں، دیکھیے تصاویر میں۔

دنیا بھر کے مسلم ممالک میں ماہ رمضان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام تشکیل دیے جاتے ہیں۔ مصر میں بھی اسی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندنیا بھر کے مسلم ممالک میں ماہ رمضان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام تشکیل دیے جاتے ہیں۔ مصر میں بھی اسی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مصر کے شہر قاہرہ میں واقع الغوری کلچر پیلس میں مصری فنکاروں نے صوفیانہ رقص پیش کیا جسے مقامی زبان میں التنورہ کہا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمصر کے شہر قاہرہ میں واقع الغوری کلچر پیلس میں مصری فنکاروں نے صوفیانہ رقص پیش کیا جسے مقامی زبان میں التنورہ کہا جاتا ہے۔
رقص کی یہ قسم مشرق وسطیٰ میں خاصی معروف ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنرقص کی یہ قسم مشرق وسطیٰ میں خاصی مقبول ہے۔
التنورہ سے مراد وہ رنگ برنگا لباس ہے جو فنکار رقص کے دوران پہنتے ہیں جبکہ رقاص کے لیے بھی یہ لفط استعمال ہوتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنالتنورہ سے مراد وہ رنگ برنگا لباس ہے جو فنکار رقص کے دوران پہنتے ہیں جبکہ صوفی رقاص کے لیے بھی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔
اس قسم کا رقص عموما صوفیانہ تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس قسم کا رقص عموما صوفیانہ تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔
اس رقص میں فنکار رنگوں سے کھیلتے محسوس ہوتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس رقص میں فنکار رنگوں سے کھیلتے محسوس ہوتے ہیں۔