آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ساتھی اداکار کو مسکرا کر دیکھنے کی اجازت نہیں: ثنا جاوید
’خانی‘ اس سال کے سب سے کامیاب ڈرامہ سیریلز میں شمار کیا جاتا ہے اور ’خانی‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ ثنا جاوید نے اس سیریل کے ذریعے بہت شہرت پائی ہے۔
اب جب یہ سیریل اختتام کے قریب آرہا ہے ثنا جاوید اور فیروز خان پھر سے ایک نئے سیریل میں نظر آئیں گے جو عام پاکستانی ٹی وی میلوڈرامہ سے ہٹ کر ایک رومانٹک کامیڈی ہے۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ثنا جاوید سے گفتگو کی، سنیے ان کی بات چیت۔