ہالی وڈ میں فلمیں بنانے والے پاکستانی پروڈیوسر
حبیب پراچہ ایک ایسے پاکستانی فلم پروڈیوسر ہیں جو پاکستان میں نہیں بلکہ ہالی وڈ میں فلمیں بناتے ہیں۔ انھوں نے ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار نکولیس کیج اور آسٹن پاور کے مائیک میئر جیسے اداکاروں کے ساتھ فلمیں بنائی ہیں۔
حال ہی میں لاس انجیلیس میں حبیب پراچہ کی نئی فلم ’ٹرمینل‘ کا پریمیئر ہوا۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے لندن میں اُن سے بات چیت کی آئیے سنتے ہیں۔