سونم کی شادی پر آنے والے بالی وڈ کے ستارے

،ویڈیو کیپشنسونم کی شادی پر آنے والے بالی وڈ کے ستارے

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپور کی شادی منگل کو دلی کے 32 سالہ بزنس مین آنند آہوجہ سے ہوئی۔ شادی کی تقریب ممبئی میں منعقد کی گئی ہے اور اس میں فلم انڈسٹری کے بڑے بڑے ستارے شرکت کر رہے ہیں