آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ہر پراعتماد عورت ہمارے کپڑے پہنے گی‘
ثانیہ مشکاتیا پاکستان فیشن انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے۔ حال ہی میں انھوں نے کراچی اور لاہور میں شوز کیے۔ انھوں نے فلموں کے لیے کاسٹیوم ڈیزائننگ بھی شروع کی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کراچی میں ان سے ملاقات کی اور فیشن کی دنیا کے بارے میں بات کی۔