کرینہ کپور اگر اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں؟

،آڈیو کیپشنکرن جوہر سٹوڈنٹ آف دا ایئر کا سیکول بنانے کی سوچ رہے ہیں

بالی وڈ میں آج سنیئے گا کہ سٹوڈنٹ آف دا ایئر کے سیکول میں ’نئی رادھا‘ کون ہوں گی اور کرینہ کپور اگر اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں۔