منوج باجپائی تبو کو پیار سے کیا کہتے ہیں؟

،آڈیو کیپشنتبو کا کہنا ہے کہ وہ ڈرامہ فلمیں زیادہ پسند کرتی ہیں

بالی وڈ میں آج سنیئے گا کہ منوج باجپائی تبو کو پیار سے کیا کہتے ہیں تبو کو کس طرح کی فلمیں پسند ہیں اور ڈائریکٹر احمد خان کو باغی ٹو کیسے ملی۔