آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شاہی قلعے میں جدید مصوِری کی ورکشاپ
لاہور کے شاہی قلعے میں دو ہفتے کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد ہوا ہے جس میں مصوِری کے فن کا مظاہرہ کیا گیا۔
اس کا مقصد آج کے نوجوان مصوِروں کا کام مغل دور کی خاص مصوِری 'منی ایچر' آرٹ سے جوڑنا تھا۔
بی بی سی کے موسٰی یاوری نے اِس پروجيکٹ کے منتظم اور مصوِر عمران قريشی سے ملاقات کی۔