اداکارہ کنگنا رناوت کا بے باک انداز اور بنداس بیانات

،آڈیو کیپشنپرسنالٹی آف دی ویک آج ہم بات کریں گے اداکارہ کنگنا رناوت کی

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے اداکارہ کنگنا رناوت کی۔ سترہ سال کی عمر میں فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی کنگنا رناوت اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ ہی بے باک انداز اور بنداس بیانات کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ