آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لوگوں کو تھرکنے پر مجبور کرنے والے یو یو ہنی سنگھ
یو یو ہنی سنگھ ایک ایسے میوزک کمپوزر اور سنگر ہیں جن کے گانوں کے بغیر کوئی بھی پارٹی مکمل نہیں مانی جاتی۔ اپنے گانوں پر لوگوں کو تھرکنے پر مجبور کرنے والے یو یو ہنی سنگھ کی کہانی پرسنالٹی آف دی ویک میں نصرت جہاں کی زبانی۔