جنوبی کوریا میں نوجوان مرد میک اپ کے شوقین کیوں؟

،ویڈیو کیپشنجنوبی کوریا کے نوجوانوں میں میک اپ کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

جنوبی کوریا کے نوجوانوں میں میک اپ کرنے کے رجحان میں اضافہ کیوں دیکھا جا رہا ہے۔ وجہ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔