’فلم دیکھنے کے لیے کوئی زبردستی نہیں ہے‘

اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے سنیے کہ فلم پدماوت کی ریلیز کے بعد طوفان کیوں نہیں تھما اور امیتابھ بچن ٹوئٹر چھوڑنے کا منصوبہ کیوں بنا رہے ہیں؟