نیلوفر شاہد کے ملبوسات لیڈی ڈیانا اور میڈونا نے بھی پہنے
نیلوفر شاہد ایسی ڈیزائنر ہیں جنہوں نے پاکستان، خاص طور پر لاہور میں، کٹور فیشن کی بنیاد رکھی۔ شہزادی ڈیانا اور میڈونا جیسی ہستیوں نے ان کے ملبوسات پہنے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان کے ساتھ اس فیشن کے سفر کے بارے میں گفتگو کی۔ سنیئے یہ انٹرویو۔