آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچی زبان میں بنی فلم پہلی بار سینیما کی زینت
حال ہی میں بلوچی زبان میں بنائی گئی ایک فلم کی تقریب رونمائی بلوچستان کے شہر پسنی میں کی گئی۔ یہ بلوچی زبان میں بنائی گئی پہلی فلم ہے جو سینیما گھر تک پہنچی۔ ہماری نامہ نگار سحر بلوچ نے فلم کے اداکار ذاکر داد سے گفتگو کی جو اس ویڈیو میں پیش ہے۔