آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ کی اداکارہ بندو کا کردار ’مونا ڈارلنگ‘ آج بھی ذہنوں میں زندہ
بالی وڈ کی ادارکارہ بندو کے تمام کردار بہت مشہور ہوئے لیکن فلم زنجیر میں 'مونا ڈارلنگ' کا کردار آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے۔پرسنالٹی آف دا ویک میں نصرت جہاں کے ساتھ سنیے بالی وڈ کی اداکارہ بندو کی زندگی کے بارے میں۔