آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ کی متنازع فلم پدماوت کو بالآخر سپریم کورٹ سے ہری جھنڈی مل ہی گئی
بالی وڈ کی متنازع فلم پدماوت کو بالآخر ہری جھنڈی مل ہی گئی۔ فلم پر دائیں باز کے انتہا پسند ہندوؤں کو اعتراض تھا کہ اس میں رانی پدماوتی کو غلط روپ میں دکھایا گیا ہے حالانکہ وہ فرضی کردار ہیں۔