آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اداکاری میری میراث ہے اسے زیادہ بہتر کرنا چاہتا ہوں: احد رضا میر
احد رضا میر ایک مشہور اداکار کے بیٹے تو تھے ہی لیکن خود اپنی اداکاری کی وجہ سے جس قدر تیزی سے وہ مقبول ہوئے ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اسفند یار کے کردار کی مقبولیت انہپیں پہلے ہی برس بہترین اداکار کی نامزدگی تک لے آئی۔ سنیے ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ ان کی گفتگو۔